Saturday, December 7, 2019

کُتا اور شیر مزاحیہ کہانی


کُتے اور شیر کی دلچسپ کہانی









آیک کُتا کسی جنگل میں بھٹک گیا تھا۔ اسے واپسی کا راستہ نہیں مل رہا تھا۔ آچانک کُتے کو آیک شیر آپنی طرف آتا نظر آیا۔ کُتا شیر کو دیکھ کے گبھرا گیا۔ اور دل ہی دل میں سوچنے لگا، کہ آج میری خیر نہیں۔ آچانک کُتے کو ایک ترقیب سوجھی اور وہ شیر کی طرف پیٹھ کر کے ، وہاں پڑھی ایک ہڈی کو چوسنے لگ گیا۔ اور اُونچی آواز میں کہنے لگا، اج تو شیر کا شکار کر کے مزہ آگیا ہے۔ شیر کا گوشت کھانے میں بہت مزہ ہے۔ ایک شیر اور کہی سے مل جائے تو ساری بھوک مٹ جائے گی۔





 مزاحیہ کہانی




کُتا کی مزاحیہ کہانی





جب شیر نے یہ سُنا تو وہ بھی ڈر گیا، کہ یہ کُتا تو شیر کا شکار کرتا ہے۔ شیر چپکے سے پیچھے بھاگ گیا۔ یہ سارا ماجرا ایک بندر درخت پر بیٹھا دیکھ رہا تھا۔ بندر نے سوچا کہ میں شیر کو یہ سب بتا دیتا ہوں۔ کُتا اور شیر مزاحیہ کہانی۔ کہ کُتے نے کس طرح اسے بےوقوف بنایا، اس سے شیر سے دوستی بھی ہو جائے گی۔ بندر نے درخت سے چھلانگ لگائی اور شیر کے پیچھے جانے لگا۔ کُتے نے جب بندر کو شیر کے پیچھے جاتے دیکھا تو وہ بھی جان گیا کہ اب اس کی خیر نہیں۔









چلاق کُتا اور شیر مزاحیہ کہانی





خیر بندر نے شیر کو سب کچھ بتا دیا۔ شیر یہ سننے کے بعد غصے میں کہا، آج میں اس کتے کو نہیں چھوڑوں گا۔ اور تیزی سے کتے کی طرف آنے لگا۔ کُتے نے دوبارہ شیر کو آپنی طرف آتے دیکھا تو بولا آج میری زندگی کا آخری دن آگیا۔ اور بچنے کی ترقیب سوچنے لگا۔ جب شیر کتے کے نزدیک پہنچا تو آچانک سے کُتے نے شیر کی طرف پیٹھ کی، آور زور سے بولنے لگا۔ بندر کو بھیجے ایک گھنٹا ہو گیا ہے، وہ آبھی تک شیر کو پھنسا کے نہیں لایا۔





جب شیر نے یہ بات سُنی تو اس نے ایک بار بندر کو غصیلی انکھوں سے دیکھا۔ جیسے کہ رہا ہو کہ میں تمھیں نہیں چھوڑوں گا۔ اور آگلے ہی لمحے وہاں سے بھاگ گیا۔


Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only