Saturday, December 28, 2019

گھر بیٹھے آن لائن پیسے کماو


کیا آپ بے روز گار ہیں۔ آور گھر بیٹھے آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہو۔ تو یہ پوسٹ غور سے پڑھنا۔ اور اس پر عمل کرنا۔





آن لائن پیسے کمانے کے بہت سے طریقے ہیں۔ لیکن سب طریقے منافعہ بخش اور اصلی نہیں ہیں۔ اصلی مطلب کچھ انٹرنیٹ پر ایسے طریقے بتائے گے ہیں۔ جس میں انوسٹمنٹ کرنا پڑتی ہے۔





میرا مشہورہ آپکےلیے یہ ہے، کہ انٹرنیٹ پر کبھی بھی انوسٹ نہ کریں۔ کوئی اصلی کام کریں، جس میں لائف ٹائم پیسے کما سکوں۔





آج جو طریقہ میں آپ کے ساتھ شیئر، کرنے جا رہا ہوں۔ وہ سب سے بہتر اور لائف ٹائم ہے۔





وئب سائٹ بنا کر آن لائن پیسے کماو









آن لائن پیسے کماو




پہلا پیسے کمانے کا طریقہ وئب سائٹ کے زریعے ہے۔ آپ ایک وئب سائٹ بنا کر لائف ٹائم پیسے کما سکتے ہو۔ وئب سائٹ بنانے کےلیے، 2 آسان آور بہترین پلیٹ فارم یہ ہیں۔





بلاگر بلاگ سپوٹ





ورڈ پریس





یہ دو پلیٹ فارم وئب سائٹ بنانے کےلیے، آسان ہیں۔ آپ کو زیادہ سکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ان دو پلیٹ فارم پر آپ بغیر کوڈنگ سیکھے وئب سائٹ بنا سکتے ہو۔





آگر آپ فری میں، بغیر پیسہ خرچ کیے وئب سائٹ بنانا چاہتے ہو۔ تو بلاگر بلاگ سپوٹ استعمال کرو۔ یہ بلکل فری ہے۔





ورڈ پریس پر وئب سائٹ بنانا بھی بہت آسان ہے۔ لیکن اس کےلیے آپ کو ہوسٹنگ اور ڈومین خریدنا پڑھتا ہے۔ جس پر آپ کے پیسے لگیں گے۔





یوٹیوب سے آن لائن پیسے کمائیں









یوٹیوب سے آن لائن پیسے کماو




ہماری لیسٹ میں یوٹیوب، پیسے کمانے کا دوسرا بڑا زریعہ ہے۔ جی ہاں آپ گھر بیٹھے یوٹیوب سے بھی پیسے کما سکتے ہو۔





آن لائن یوٹیوب سے پیسے کمانے کےلیے، آپکو یوٹیوب پو چینل بنانا ہوتا ہے۔ یوٹیوب پر چینل بنا کر ویڈیو پوسٹ کرنا ہوتی ہیں۔ یوٹیوب پر پیسا کمانا، وئب سائٹ کی نسبت مشکل کام ہے۔





کیونکہ یوٹیوب پالیسی بہت سخت ہیں۔ یوٹیوب پر جو ویڈیو آپلوڈ کی جائے۔ وہ کاپی رائٹ ویڈیو نہ ہو۔ اس کے علاوہ چینل پر گوگل ایڈسینس کے ایڈ لگانے کےلیے۔ آپکو 1000 سبسکرئبر کی ضرورت پڑتی ہیں۔ جس میں بہت ٹائم لگتا ہے۔





آکثر آوقات سبسکرائبر پورے ہونے پر بھی۔ ایڈسینس آپرول نہیں ملتا۔ آگر آپ ایڈسینس اور یوٹیوب کی تمام پالیسی کو مدنظر رکھتے ہو۔ تو آپ یوٹیوب سے بھی بہت پیسا کما سکتے ہو۔





آن لائن پیسے کمانے کے یہ دو طریقے میرے نزدیک سب سے بہتر ہیں۔ باقی اور بھی بہت سے منافعہ بخش کام ہیں۔ لیکن وہ تھوڑے مشکل ہیں۔ آپ سیکھے بنا وہ نہیں کرسکتے جیسا کہ۔





موبائل آئپس بناکر پیسے کمانا





اگر آپ موبائل آئپ بنا کر پیسے کمانا چاہتے ہو۔ تو اس کےلیے آپ کو پہلے کوڈنگ سیکھنی ہو گی۔ یہ بھی ایک منافعہ بخش کام ہے۔


  1. […] From Youtube. Aj Main Ap Ko Clear Karo Ga. K Youtube’ Sy Ap Kis Tarha Money Earn Kar Sakty Ho.Ghar Bethy Pesy Kamao Free […]

    ReplyDelete

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only