Sunday, November 24, 2019

اُردو میٹ بلاگر اُردو تھیم نستعلیق فونٹ میں


بلاگر اُردو تھیم اُردو میٹ





بلاگر اُردو تھیم








اُردو میٹ بلاگر کےلیے بنائی گی اُردو فونٹ تھیم ہیں۔ اس تھیم میں اُردو نستعلیق فونٹ ہے۔ یہ تھیم دائیں سے بائیں لکھی جانے والی تمام زبانوں کو سپوٹ کرتی ہے۔









اُردو میٹ بلاگر تھیم فیوچر









آگر فیوچر کی بات کی جائے، تو اس لحاظ سے یہ تھیم بلاگر کی تمام تھیمز پر سبقت لے جاتی ہے۔ اس تھیم میں بہت سے پریمیم فیوچر ہے۔ جیسا کہ سکرین لوڈنگ، رسپانسیوں سٹائل، موبائل سائیڈ مینئو آور اُردو فونٹ وغیرہ۔ یہ ایک چھوٹا سا تعارف تھا۔ اگر آپ یہ تھیم انسٹال کرتے ہو، تو آپ خود جان لو گے کہ یہ تھیم کتنی پریمیم ہے۔









وئب سائٹ لوڈنگ اینیمیشن









بلاگر اُردو تھیم








آپ نے آکثر بڑی وئب سائٹس میں دیکھا ہو گا۔ جب آپ اسے کھولتے ہو تو جب تک وہ وئب سائٹ ساری کُھل نہیں جاتی، اپ کو سکرین پر ایک اینیمیشن نظر آتی ہے۔ اسی طرح اس تھیم میں آپ کو یہ دیکھنے کو ملے گا۔ جو کہ بہت آچھا نظارا دیتا ہے۔









موبائل سائیڈ بار مینئو









بلاگر اُردو تھیم




جیسا کہ آپ کو پتہ ہے، کہ بلاگر تھیم کا موبائل مینئو رسپانسیوں نہیں ہوتا۔ اگر رسپانسیوں ہو بھی تو وہ دیکھنے میں بلکل سادہ ہوتا ہے۔ لیکن اُردو میٹ تھیم کا موبائل سائیڈ بار مینئو پوفیشنل وئب سائٹس کی طرح ہے۔ اس میں آپ کیٹگری کے ساتھ آئیکان بھی لگا سکتے ہو









اُردو بلاگر نستعلیق فونٹ تھیم





بلاگر اُردو تھیم








اُردو میٹ تھیم کا ایڈمن پینل ، ہیڈر آور فوٹر کو بھی بہت آچھے سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آپ اگر اس تھیم کا ڈیمو دیکھنا چاہتے ہو، تو ڈیمو کے بٹن پر کلک کریں۔ میں اُمید کرتا ہوں ، آپ کو ہماری محنت پسند آئے گی۔

















تھیم کو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ





یہ تھیم آپ ہمارے ساتھ رابطہ کر کے خرید سکتے ہو۔ ہم نے اس تھیم کی قیمت بہت کم رکھی ہے، تاکہ آپ آسانی سے تھیم خرید سکوں۔





آگر آپ اس تھیم کا فل ورزن لینا چاہتے ہو، تو وہ آپ کو پاکستانی دو ہزار روپے میں ملے گا۔





لیکن آگر آپ یہ تھیم فٹر کریڈٹ کے ساتھ لینا چاہتے ہو، تو اس کی قیمت پانچ سو روپے پاکستانی ہیں۔





رابطہ نمبر





تھیم کے بارے میں معلومات لینے یا خریدنے کےلیے آپ ہمارے وٹس آئپ گروپ میں رابطہ کر سکتے ہو۔ یا مجھے ای میل کو سکتے ہو۔









masooddhakku@gmail.com


Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only