Sunday, November 17, 2019

بدماش طوطا مزاحیہ اُردو کہانی


مزاحیہ اردو کہانی بدماش طوطا





ایک لڑکی بزار سے بولنے والا طوطا خریدنے گی۔ اسے ایک دوکان پہ رکھا طوطا پسند آگیا۔ وہ دکان پہ گی اور طوطے سے کہا، میں آپ کو کیسی لگ رہی ہوں۔





طوطا بولا آپ مجھے آوارہ لگ رہی ہو۔ لڑکی کو طوطے پہ بہت غصہ آیا۔ لڑکی نے دکان مالک کو کہا کہ طوطے کو سمجھاو، نہیں تو میں نہیں خریدوں گی۔ دوکاندار کو بھی آپنا سودا خطرے میں پڑتا نظر آیا۔ اس نے طوطے سے کہا، اگر آبھی آپ نے کوئی غلط جواب دیا، تو میں آپ کو پانی میں ڈبوں گا۔





دکاندار نے لڑکی کو کہا، میڈم آبھی پوچھیے یہ ٹھیک جواب دے گا۔ لڑکی نے طوطے سے پھر پوچھا ، اگر میں گھر پر اکیلی ہوں اور میرے ساتھ ایک آدمی ہو۔ تو وہ میرا کیا ہو سکتا ہے۔





طوطا بولا ۔ آپ کا شوہر





لڑکی بولی ۔ اگر 2 آدمی ہوں تو





طوطا ۔ آپ کا شوہر اور اس کا بھائی





لڑکی ۔ اگر 3 آدمی ہوں تو





طوطا ۔ آپ کا شوہر اس کا بھائی اور سوسر ہو گا





لڑکی آگر 4 آدمی ہوں تو





طوطا ۔ استاد لے آو پانی، میں نے پہلے ہی کہا تھا۔ لڑکی آوارہ ہے۔


  1. […] کہانیاں کُتا اور شیر مزاحیہ کہانی بدماش طوطا مزاحیہ اُردو کہانی غریب کسان اور لالچی حلوائی اُردو سبق آموز کہانی جادوئی […]

    ReplyDelete

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only