How To Increase Computer Speed
اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھانا چاہتے ہیں تو فولنگ اسٹیپس پر عمل کریں
اسٹارٹ مینیو پر جا کے رن پر کِلک کریں
Prefetch ٹائپ کریں
اِس میں جو فائلز ہوں گی ان کو ڈلیٹ کر دیں ( یہ وہ فائلز ہیں جو آپ کے سسٹم پر لوڈ ڈالتی ہیں
پِھر اِس کو کلوز کر کے دوبارہ رن میں جائیں اور ٹائپ کریں
%TEMP%
اِس میں موجود ساری فائلز کو بھی ڈلیٹ کر دیں . اور کلوز کر دیں
لاسٹ آپ کمپیوٹر کو ریستارت کریں
Best Trick To Increase Computer Speed
آپ دیکھیں گے کے آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ پہلے سے بہتر ہو جائے گی
اگر پوسٹ پسند اے تو پلیز کومنٹس کر کے ضرور بتانا
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
میں اُمید کرتا ہوں ۔ آپ کو یہ ٹریک پسند آئی ہو گئی ، مزید اس طرح کی آچھی آچھی ٹریک کےلیے ہماری وئب سائٹ کو وزٹ کرتے رہنا۔ ہم ہر روز آپنی وئب سائٹ پر اس طرح کی بہت سی پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ مزید ہماری وئب سائٹ وزٹ کرنے کےلیے تمام دوستوں کا شکریہ۔
Post a Comment