اسلام واعلیکم دوستوں امید کرتا ہوں, آپ سب خیریت سے ہوں گے. آج میں آپ کو فری فیس بک لائٹ ٹرک بتاتا ہوں, سب سے پہلے اپنی موبی لنک سم سلوٹ 1 میں ڈالیں, اور فیس بک لائٹ ڈائون لوڈ کریں. اور پِھر یہ کوڈ ڈائل کریں۔
6#*114*
پِھر فیس بک لائٹ اوپن کریں، آپکا فری فیس بک لائٹ چل جائے گا۔ نوٹ 24 گھنٹے کے بَعْد آپ کو دوباہ کوڈ ڈائل کرنا پرے گا۔
پوسٹ آچھی لگے تو کومنٹس بکس میں ضرور بتانا۔ شکریہ
Post a Comment