موبائل میں اردو فونٹ نوری نستعلیق انسٹال کرنا سیکھیں
اسلام وعلیکم
.تمام وزٹر کےلیے ایک بہت اچھی ٹریک لے کر حاضر ہوا ہوں. میں امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند ائے گی
آج میں آپ کو بتاو گا کہ اگر آپ اپنے موبائل میں اردو کا مشہور ترین فونٹ۔ نوری نستعلیق انسٹال کرنا چاہتے ہو. تو کیا کرنا ہو گا،وہ بھی موبائل کو روٹ کیے بغیر۔
سب سے پہلے آپ کو آپنے موبائل میں ایک ایپس انسٹال کرنا ہو گی، جس کا نام ہیں۔
ifont
موبائل میں اردو فونٹ نوری نستعلیق انسٹال کیسے کرنا ہے.
یہ ایپس آپ کو گوگل پلے سٹور سے مل جاے گی ۔
اس کے بعد آپکو نیچے دی گی لنک سے نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا ہے۔
فونٹ زیپ فائل میں ہو گا پہلے اسے ایکسٹریکٹ کر لیں۔
،اس کے بعد ائی فونٹ ایپ کو اوپن کریں ۔ پھر My کے اپشن پر کلک کریں
پھر مائی فونٹ کے اپشن پر کلک کریں۔
اس کے بعد اپکا میموری کارڈ کھل جائے گا۔ اپ نے اس فولڈر میں جانا ہیں جس میں اپ نے فونٹ والی فائل ایکسٹریکٹ کی تھی۔
اس کے بعد نوری نستعلیق فونٹ کو سلیکٹ کریں گے۔ تو کچھ اس طرح کی ونڈو اوپن ہو گی۔
اب آپ نے سیٹ پر کلک کرنا ہیں. اور پھراوکے پر کلک کر دینا. اپ کا فونٹ چینج ہو جاے گا. اگر نہ ہوا تو سیٹنگ میں جانا، اس کے بعد ڈسپلے سیٹنگ، میں جا کر فونٹ پر کلک کرنا۔ اور نوری نستعلیق کو سلیکٹ کر وینا۔ اپکا کام ہو جاے گا. اگر اس طرح چینج نہ ہوا تو اپ کومنٹ کر لو میں اپ کو دوسرا طریقہ بتا دوں گا۔
میں امید کرتا ہوں۔ اپ کو یہ پوسٹ پسند ائی ہو گی۔ یہ بہت ہی آسان طریقہ تھا ، جو میں نے آپ کو بتا دیا۔ مزید رہنمائی کےلیے ہمیں کومنٹس کریں۔ ہم آپ کی مدد کےلیے ہر ممکن کوشیش کریں گے۔
کومنٹس کر کے آپنی رائے ضرور دیں۔
Post a Comment