Wednesday, August 22, 2018

بالوں کو لمبا اور گھنا بنانے کا آسان اور بہتر طریقہ


آپنے بالوں کو گھنا اور لمبا بنائیں


تقریبن آپ سب نے ہی آپنے کھانوں کو ذائقے دار بنانے کےلیے کڑی پتوں کا آستعمال تو کیا ہی ہو گا. مگر کیا آپ جانتے ہیں' اس کے زریعے آپ آپنے بالوں کو لمبا اور گھنا بھی کر سکتے ہیں



طریقہ کار


کڑے کے پتے لے کر انھیں ناریل کے تیل میں آچھی طرح اُبال لیں. جب تیل کا رنگ سیاہ ہو جائیں تو اسے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں. جب تیل ٹھنڈا ہو جائے تو اس سے آپنے سر پر مساج کر لیں. اس سے آپ کو سکون بھی ملے گا' اور آپ کے بال بھی گھنے اور لمبے ہو جائیں گے.اگر آپ چاہے تو کڑی کے پتوں اور ناریل کے تیل کا پیسٹ بنا کر بھی آپنے سر پر لگا سکتے ہیں. اس پیسٹ کو آپنے سر پر لگانے کے بعد 30 منٹ تک چھوڑ دیں.اور پھر پانی سے دھو لیں


اس طریقہ سے آپ کے گرے ہوئے بال بھی آنا شروع ہو جائیں گے. اور اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو وہ بھی گرنا بند ہو جائیں گے.اس نسخہ کو آپ ہفتے میں 3 سے 4 بار استعمال کر کےاچھے نتائج حاصل کر سکتے ہیں

Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only