Tuesday, August 21, 2018

ٹیلی نار زونگ جاز وارد یوفون سمز کوڈز

تمام نیٹورک سم کےکوڈ


بیلنس چیک


ٹیلی نار کا بیلنس چیک کرنے کےلیے #444* ملائیں


موبلنک کا بیلنس چیک کرنے کےلیے #111* ملائیں


یوفون کا بیلنس چیک کرنے کےلیے #124* ملائیں


وارد سم کا بیلنس معلوم کرنے کےلیے #100* ملاو


زونگ سم کا بیلنس چیک کرنے کےلیے #222* ڈائل کریں



انٹرنیٹ ایم بی چیک کریں


ٹیلی نار سم کی انٹرنیٹ ایم بی چیک کرنے کےلیے #999* ڈائل کریں


موبلنک سم کی انٹرنیٹ ایم بی معلوم کرنے کےلیے #2*1*114* ملائیں


یوفون سم کی بقایا ایم بی معلومات کےلیے #706* ملائیں


وارد سم کی بقایا انٹرنیٹ ایم بی کی معلومات کےلیے #4*200* ملائیں


زونگ سم کی انٹرنیٹ ایم بی معلوم کرنے کےلیے #102* ملائیں



ایس ایم ایس چیک کرنے کے کوڈ


ٹیلی نار سم میں بقایا ایس ایم ایس معلوم کرنے کےلیے #111* ڈائل کریں


موبلنک سم پہ بقایا ایس ایم ایس معلوم کرنے کےلیے #2*101* ملائیں


یوفون سم میں بقایا میسج معلوم کرنے کےلیے #4*2*336* ڈائل کریں


وارد سم میں موجود بقایا ایس ایم ایس معلوم کرنے کےلیے #200* ڈائل کریں


زونگ پر بقایا ایس ایم ایس چیک کرنے کےلیے #3*102* ڈائل کریں



تمام نیٹ ورک کے بقایا منٹ چیک کرنے کےلیے


ٹیلی نار سم میں منٹ چیک کرنے کےلیے #222* ملاو


موبلنک سم پر منٹ چیک کرنے کےلیے #110* ڈائل کریں


یوفون پر بقایا منٹ چیک کرنے کےلیے #707* ملائیں


وارد سم میں منٹ چیک کرنے کےلیے #200* ڈائل کریں


زونگ سم پر بقایا منٹ چیک کرنے کےلیے #102* ڈائل کریں

Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only