Amp Premium Plugin Free Download
آج میں تمام اُردو تعلیم کے پڑھنے والوں کےلیے اے ایم پی پریمیم پلگ ان لے کر حاضر ہوا ہوں. اور میں اُمید کرتا ہوں. آج کی پوسٹ سب کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی.تو چلتے ہے ٹوپک کی طرف, اور میں آپ کو اس پلگ ان کی کچھ خصوصیات بتاتا ہوں
ویسے تو اےایم پی پریمیم پلگ ان پیسوں سے خریدنا پڑتا ہے. لیکن آج میں آپ کو یہ پلگ ان فری میں دوں گا. اے ایم پی رسپانسیوں ہے. اےایم پی پریمیم میں آپ گوگل آیڈسینس ایڈز بھی لگا سکتے ہیں. اس کے علاوہ بھی بہت سے فیوچر ہے. جو کسی بھی فری پلگ ان میں نہیں ملتے
اے ایم پی پلگ ان فری ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے لنک یا ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کریں. اگر آپ کو پلگ ان ڈاونلوڈ کرنے میں کوئی پرابلم ہو. تو کومنٹس کر کے لازمی بتانا. ہم آپ کی ہر طرح سے مدد کریں گے
اگر پلگ ان ورڈپریس میں انسٹال کرنے میں کوئی مسلہ درپیش آے تو لازمی بتانا. میں آپ کو مینول طریقے سے آنسٹالیشن کرنا سیکھا دوں گا
ڈاون لوڈ نہیں ہو رہا بھائی
ReplyDeleteبھائی ابھی چیک کریں ڈاونلوڈ لنک چینج کر دیا
ReplyDelete