Friday, August 3, 2018

بلاگر کےلیے 2 بہترین اے ایم پی تھیم | ڈاونلوڈ کریں

بلاگر اے ایم پی تھیم


آج کی پوسٹ میں آپ کےلیے 2 بلاگر اے ایم پی تھیم پوسٹ کی جائیں گی. جو کہ آپ فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہو.اے ایم پی تھیم بہت ہی تیز اُوپن ہوتی ہے. ورڈپریس میں تو آپ نے اے ایم پی پلگ ان دیکھا ہو گا. لیکن اب آپ گو بلاگ سپوٹ بلاگر کےلیے اے ایم پی تھیم دی جائے گی' وہ بھی بلکل فری. تھیم کے نام یہ ہے



اے ایم پی بلاگر تھیم کی خصوصیات



تیزی سے اوپن ہوتی ہے


گوگل میں جلدی رینک ہوتی ہے


ایڈسینس فرینڈلی ہوتی ہے


بلکل سادہ ہوتی ہے


استعمال میں آسان ہوتی ہے


رسپانسیئو ہوتی ہے



اس کے علاوہ بھی اے ایم پی تھیم کی بہت سی خصوصیات ہے. اس سے پہلے یقینن آپ نے بلاگر کےلیے اے ایم پی تھیم نہیں دیکھی ہو گی. لیکن ھم نے بہت محنت کر کے یہ تھیمز آپ کےلیے بنائی ہے. ہماری حوصلہ آفزائی کےلیے پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کرنا. تاکہ اور لوگ بھی فائدہ اُٹھا سکیں. بلاگر اے ایم پی تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے دیئے گے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کریں. اور فری میں تھیمز کو ڈاونلوڈ کرنے کےلیے میسج کریں آپ کو ای میل کے زریعے مل جائیں گی


آگر کسی دوست کو کوئی آور پریمیم تھیم چاہیے تو ضرور بتانا. میں آپ کو فری میں دوں گا

  1. کیا مجھے آپ کی ویب سائیٹ جیسا بلاگر تھیم مل سکتا ھےَ؟

    ReplyDelete
  2. جی بھائی آپ ان لنک سے آپنے بلاگر کےلیے اُردو تھیمز ڈاونلوڈ کر سکتے ہو
    http://www.urdutaleem.com/بلاگر-کےلیے-اُردو-کی-بہترین-تھیم-فری-ڈا/
    مگر نوری نستعلیق فونٹ اپ کو چینج کرنا ہو گ

    ReplyDelete

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only