Monday, June 4, 2018

آپنی ویب سائٹ سے پیسے کماو بغیر گوگل ایڈسینس کے

ویب سائٹ یا بلاگ سے پیسے کماو بغیر گوگل ایڈسینس کے


آگر اپ کی بھی کوئی ویب سائٹ یا بلاگ ہے جسے گوگل ایڈسینس آپروں نہیں کر رہا تو پرشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں. کیونکہ آج میں آپ سب کو ایک ایسی ٹیپس دینے والا ہوں جس کے بعد آپ کو گوگل ایڈسینس کی ضرورت نہیں پڑے گی



اپنی ویب سائٹ سے پیسے کماو بغیر گوگل ایڈسینس کے


.کافی دوستوں کے کومنٹس پڑھنے کو ملتے ہیں جن کے ساتھ صرف یہی پرابلم ہوتا ہے.کہ ان کی ویب سایٹ یا بلاگ گوگل ایڈسینس پر اپروں نہیں ہو رہے


تو اج میں ان تمام دوستوں کےلیے ایک بہت ہی عمدہ ویب سایٹ لے کر حاضر ہوا ہوں


اس ویب سائٹ کے زریعے آپ اپنی ویب سایٹ یا بلاگ پر ایڈ شُو کر کے پیسے کما سکتے ہیں.مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ویب سایٹ اپروول بھی جلدی دے دیتی ہیں


ویسے تو بہت سی ویب سایٹ ہے جسے آپ استعمال کر کے اپنی ویب سایٹس کو مونیٹائیز کر سکتے ہو.لیکن جو ویب سایٹ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں یہ گوگل ایڈسینس کے بعد دوسرے نمبر پر ہے.اس سایٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپ کو سی پی سی بھی اچھی ملے گی


اور اس کے ایڈ کلک ریٹ بھی بہترین ہے


اس سائٹ پر کی گی ارننگ آپ پائیونیر ماسٹر کارڈ, پے پال اکاونٹ, یا اپنے بینک اکاونٹ کے زریعے نکلوا سکتے ہو




بغیر گوگل ایڈسینس کے آپنی ویب سایٹ پر ایڈ لگاو


اس ویب سایٹ کا نام, پوپ ایڈ ڈاٹ نیٹ ہے


Popads.net


آگر اس ویب سایٹ کے بارے میں مزید انفارمیشن چاہیے تو آپ یوٹیوب پر سرچ کر سکتے ہیں


مزید اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس سایٹ پر کام کس طرح کرنا ہے یا اپنی ویب سایٹ اس پر اپروں کس طرح کروانی ہے.تو اپ سب کی آسانی کےلیے میں ایک ویڈیو ڈال دیتا ہوں. آپ اسے ضرور دیکھنا اس سے آپ کی مزید رہنمائی ہو جائے گی


Youtube Channel



  1. […] پیسے کمانے کا طریقہ وئب سائٹ کے زریعے ہے۔ آپ ایک وئب سائٹ بنا کر لائف ٹائم پیسے کما […]

    ReplyDelete

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only