Sunday, June 3, 2018

آواز کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرو وہ بھی صرف ایک کلک سے

آواز کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرو صرف ایک کلک سے


آگر آپ اپنی آواز یا کسی آوڈیو ساونڈ کو ٹیکسٹ مطلب لکھائی میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو کوئی پریشانی کی بات نہیں


کیونکہ آج میں اسی موضوع پر بات کرنے والا ہوں زیادہ تر دوستوں کے کومنٹس پڑھنے کو ملتے ہیں کہ وہاپنی آواز کو کیسے ٹیکسٹ میں تبدیل کریں


اج جو طریقہ میں آپ کو بتانے والا ہوں وہ بہت ہی عمدہ اور کارآمد ہے اس طریقہ سے اپ دنیا کی ہر زبان کو کنورٹ کر سکتے ہیں


اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس طریقہ سے آپ بولنے کے علاوہ آگر آپ کے پاس کوئی آوڈیو ساونڈ یا گانا ہے تو آپ اسے بھی ٹیکسٹ میں کنورٹ کر سکتے ہے وہ بھی آپنے آنڈرائیڈ موبائل سے ہے نا مزے کی بات


تو دوستوں باتیں کافی ہو گی اب اصل بات کی طرف چلتے ہیں جس طریقے کے بارے میں آپ کو بتانے والا ہوں وہ ایک انڈرائیڈ آیپ ہے جس کا نام سپیچ نوٹس ہے


(Speechnotes)

یہ آیپ آپ کو گوگل پلے سٹور سے بھی مل جائے گی لیکن اس پر بہت ایڈز آتے ہیں اور اس کا فل ورژن اپ کو خریدنا پڑ سکتا ہے


لیکن میں جو آپ کے ساتھ لنک شیئر کرنے جا رہا ہوں وہ فل ورژن کی ہے مطلب اس پر ایڈ بلکل نہیں آئے گے صرف آپ میری دی گی ڈاونلوڈ لنک سے آیپ انسٹال کریں اور فری میں فل ورژن کے مزے لیں


آیپ انسٹال کرنے کے بعد اسے اوپن کریں اور نیچے دیے گے مائیک کے نشان پر کلک کریں اور اس کے بعد بولنا شروع کریں اپ جو جو بولتے جائیں گے اس میں ٹائپ ہوتا جائے گا


اس آیپ میں اوپر ٹاپ پہ زبان سلیکٹ کرنے کا آپشن بھی موجود ہیں آپ اس پر کلک کر کے آپنی مطلوبہ زبان بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں


لیکن ایک بات یاد رکھنا یہ ایک اونلائن ایپ ہے یہ انٹرنیٹ کے بغیر نہیں چلے گی اس کےلیے انٹرنیٹ ہونا لازمی ہے


آیپ انسٹال کرنے کےلیے نیچے دی گی ڈاونلوڈ لنک پر کلک کریں



آیپ یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only