آنڈرائیڈ سافٹ کیز کو کیسے ایکٹیو کرتے ہیں
How To Active Soft Keays In Android Without Any Sotware.

اسلام و علیکم
دوستو کیا حال ہیں۔
امید کرتا ہوں کے سب ٹھیک ھونگے، دوستو آج میں آپکو بتاؤں گا، کے کس طرح ہم اپنے اینڈرائڈ موبائلسوفٹ کیز اسکرین پر شو کر سکتےہیں ۔
Android Soft Keys سوفٹ کیز کیا ہیں ؟
آئیے اسکرین شوٹ دیکھتے ہیں۔
جی ہاں ان کو سوفٹ کیز کہتے ہی
تو دوستو آتے ہیں تھریڈ کی طرف۔
سب سے پہلے آپکا موبائل روٹ ہونا چاہیے۔
روٹ ایکسپلورر ڈائون لوڈ کر کے اوپن کرلیں۔
اس کے بعد آپ روٹ فائلز میں جائیں ۔
سسٹم فولڈر اوپن کریں۔
بلڈ . پروپ والی فائل ٹیکسٹ اَڈِیٹَر میں اوپن کریں۔
اس میں یہ ٹیکسٹ اک نیو لائن بنا کے پیسٹ کر کے سیو کرلیں۔
qemu.hw.mainkeys=0
اب اپنا موبائل ریستارت کرلیں۔ لو جی آپکا کام ہو گیا مطلب آپ کے موبائل میں سافٹ کیز ایکٹو ہو گی۔
اگر تھریڈ اچھی لگے تو کومنٹس ضرور کرنا۔
Post a Comment