Monday, April 2, 2018

انڈرائیڈ موبائل میں کالی لینکس اور بیکٹرس انسٹال کرنا سیکھو


Learn How To Install Kali Linux & Backtracks In Android Mobile Phone Very Easy.





فرینڈز آج میں آپ لوگوں کو بتاؤنگا کہ اینڈرایئڈ پہ کالی لینکس اور باکتراک کیسے انسٹال کرتے ہیں۔
کچھ لوگ تو کہتے ہیں، کہ یہ اینڈرائڈ میں انسٹال ہو ہی نہیں سکتا۔ دوستو اگر آپکو پتہ نہیں کہ یہ کیا چیز ہے۔
تو میں آپکو بتاتا ہوں یہ ایک ایسی چیز ہے۔ جس سے آپ اپنے اینڈرائڈ فون کو کمپلیٹلی کمپیوٹر میں بَدَل سکتے ہو۔ آپ اسکو انسٹال کر کے پی سی گیمز پی سی ایپس جیسے فیریچرز وغیرہ سب کچھ آپنے اینڈرائڈ میں انسٹال کر سکتے ہو۔
اسکو اوپریٹنگ سسٹم بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بھی ونڈوز کی طرح ہے لیکن اِس میں یہ فرق ہے کے یہ ساری چیزیں
کمانڈ سے چلاتا ہے۔ تو دوستو اگر آپکو اِس کے بارے میں زیادہ معلومات چاہئے، تو آپ گوگل پہ سرچ کی جئے۔
دوستو اسکو انسٹال کرنے کے لیے کچھ چیزوں کی ضرورت پڑتی  ہیں  جیسہ کہ۔





How To Install Kali Linux





  1. روٹڈ فون
  2. کمپلیٹ لینکس انسٹالر آیپ
  3. بزی بکس آیپ
  4. ٹرمینل ایمولیٹر آیپ
  5. وی این سی ویوور آیپ
  6. کم سے کم 3 جی بی میموری
  7. انٹرنیٹ میموری = کم سے کم 300 ایم بی
  8. سیون زیپر




How To Install Kali Linux In Android Mobile






پہلا اسٹیپ = آپ لوگوں کو پہلے تو اپنا فون کو روٹ کرنا ہے۔
دوسرا اسٹیپ = آپکے پاس کم سے کم 3 جی بی میموری ہونی چاہیے، اگر زیادہ ہو تو بہتر رہیگا۔
تیسرا اسٹیپ = آپکو کم سے کم 300 ایم بی، انٹرنیٹ میموری ہونی چاہیے۔
چوتھا اسٹیپ = اب آپکو کام اسٹارٹ کرنا ہے، اور پہلے تو آپ کوئی بھی امیج ڈائون لوڈ کر لیں، کمپلیٹ لینکس انسٹالر كے انسٹال گائڈز میں جائیں، اور وہاں سے کوئی بھی امیج ڈائون لوڈ کر لیں۔ اگر وہاں سے نہیں کر سکتے تو پِھر گوگل میں ابونتو
امیج سوورکیفورجی لکھ کر سرچ کریں۔
(Ubuntu  image sourceforge)
 اور پہلی ویب سائٹ پہ جائیں، اور اس میں جا کر سمال امیج کو سیلیکٹ کریں، اور اینڈرائڈ 4 . 2 اور لوور
ڈیوائسس وہاں سے سمال ایکست2 امیج ڈائون لوڈ کریں۔ جب كے اندرود 4 . 3 + والے سمال ایکست4 والی
امیج ڈائون لوڈ کریں۔
آپ لوگ چاہیں تو لینوز کا دوسرا ورژن بھی ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ جیسے ابونتو ، فیڈورا ، کالی لینکس ، اور بیکٹرس وغیرہ۔
میں آپکو کالی لینکس انسٹال کرنے کا مشورہ دونگا، کیوں كے یہ سب سے زیادہ مشہور ہے۔





انڈرائیڈ موبائل میں کالی لینکس اور بیکٹرس انسٹال کرنا سیکھو۔ فری






 اسٹیپ = اب امیج ڈائون لوڈ کرنے كے بعد اسکو  سیون زیپر سے ایکسٹریکٹ کرنا ہے۔ لیکن ایکسٹریکٹ کرنے
سے پہلے آپ کو اپنے کسی بھی، ایس ڈی کارڈ میں ایک فولڈر بنانا ہے۔ اگر آپ نے کالی لینکس کی امیج ڈائون لوڈ کی ہے، تو پِھر آپ کالی لینکس نام کا فولڈر بنائے۔ ( نوٹ : فولڈر بنانا بہت ضروری ہے۔۔
اب فولڈر بنانے كے بعد اس امیج کو اس فولڈر  میں 7زیپپیر کی مدد سے ایکسٹریکٹ کریں۔
نیکسٹ اسٹیپ = اب ایکسٹریکٹ کرنے كے بعد اب کمپلیٹ    لینکس انسٹالر کو اوپن کریں۔ اور اس میں
لنچ کو سلیکٹ کریں۔ اور پِھر کالی لینکس یا جو  ورژن آپ نے ڈائون لوڈ کیا ہے۔ وہ سیلیکٹ کریں۔
اور پِھر ایڈ پہ کِلک کریں، اور امیج سیلیکٹ کریں۔ اور پِھر سیو کریں اب اسٹارٹ لینکس لکھا آئیگا اس پہ کِلک کریں ٹرمینل اوپن ہو جائیگا ۔۔
نیکسٹ اسٹیپ = اب ٹرمینل میں پہلے (وائے) لکھا ھوگا اس میں وائے لکھ کر اینٹر کریں۔ پِھر پاسورڈ پوچھے  
گا پاسورڈ کوئی بھی لکھ دیں، پِھر سائز پوچھے گا آپ اپنے موبائل کی سائز لکھ کر اینٹر کرے۔  
جیسے میرے موبائل کا 700ز1400 اس كے بعد پِھر سے وائے / این آئیگا پِھر وائے سیلیکٹ کریں۔ اگر پِھر سے
اے تو پھر سے وائے لکھ کر اینٹر کریں۔





Install Kali Linuxx







بس پِھر آخر میں روٹ لوکل ہوسٹ آ جائیگا، اگر وہ آ گیا تو سمجھو یہ اسٹیپ بھی کمپلیٹ۔۔
اسٹیپ = یہ آخری اسٹیپ ہے اِس میں آپکو وی این سی اوپن کرنا ہے۔ اور جو سیٹنگ میں نے نیکسٹ
سکرینشوٹ میں دی ہے، وہ کریں پِھر آپ سے وہ پاسورڈ پوچھیں گی۔
تو کالی لینکس والے چانجی میں پاسورڈ لگایں، اور  بیکٹرس اور دوسرے ابونتو لگایں بس آپکا لینکس آپکے موبائل میں انسٹال ہو گیا ۔
اگر کوئی بھی سوال پوچھنا ہو تو آپ مجھ سے
پوچھ سکتے ہیں
شکریہ . . .
دعاؤں میں یاد رکھنا . .


Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only