آسلام و علیکم
آج کی پوسٹ ان دوستوں کےلیے بہت فائدہ مند ہے۔ جو موبائل پر لائیو ٹی وی دیکھنا چاہتے ہے۔ مگر ان کے پاس انڈرائیڈ موبائل نہیں ہے۔ یا ان کا موبائل تھری جی سپورٹیڈ نہیں۔
میں آپ کے ساتھ لائیو ٹی وی کی ایک ایسی سائیٹ شئیر کرنے جا رہا ہوں۔ جو ٹوجی نیٹ پہ بھی ٹی وی چلائے گی۔
آس کے بعد اس پر تمام ٹی وی چینل کی لنک موجود ہے۔ آپ نے جو بھی چینل چلانا ہے اس پر کلک کریں۔
آگلی سکرین پر آپ کو دو آپشن نظر ائے گے ۔
High Quality streaming and Low Quality Streaming
آپ نے لو کوائلٹی پر کلک کر دینا ۔
اب بغیر بفرنگ کے ٹی وی کے مزے لو۔
میں امید کرتا ہوں آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہو گی۔
کومنٹس کر کے آپنی رائے ضرور دیں شکریہ۔
Post a Comment