Monday, April 16, 2018

ونڈو ایکس پی کے سروس پیک 2 کو 3 میں تبدیل کریں

آسلام و علیکم


اس پوسٹ میں آپ کو بتاو گا کہ کیسے ونڈو ایکس پی سروس پیک 2 کو سروس پیک 3 میں تبدیل کرتے ہیں۔ وہ بھی صرف 2 منٹ میں۔


تو چلتے ہیں پوسٹ کی طرف۔


سب سے پہلے سٹارٹ پر کلک کر کے رن کو اوپن کریں۔


 regedit اب رن میں ٹائپ کریں۔


اور انٹر پریس کریں ۔


اس کے بعد جو آپشن نظر آئیں گے ان میں۔


HKEY_LOCAL_MACHINE


پر کلک کریں۔ اس کے بعد جو آپشن نظر آئیں گے ان میں سے ۔


System


پر کلک کریں پھر۔


Currentcontrolset


پر کلک کریں پھر۔


Control


پر کلک کریں پھر۔


Windows


پر کلک کریں۔ اور دائیں جانب کھلنے والی مینو میں


CSDversion


پر کلک کر کے


Value data


کی ویلیو کو 200 سے 300 میں تبدیل کر کے اوکے کر دیں۔


اس کے بعد کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کردیں ۔


اب مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز چیک کریں تو آپکی ونڈو سروس پیک تھری میں تبدیل ہو چکی ہو گی۔


اگر میری یہ کوشش اچھی لگے تو کومنٹس میں ضرور بتانا شکریہ۔


Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only