Wednesday, May 22, 2019

آپنے کمپیوٹر سے ہر قسم کا وائرس آسانی سے ختم کریں


آسلام و علیکم دوستوں کیسے ہو آپ۔ اس پوسٹ میں آپ کو بتایا جائے گا، کہ آپ آپنے کمپیوٹر سے وائرس کس طرح آسانی سے ختم کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ وائرس آپ کے کمپیوٹر کو ڈیڈ کر سکتا ہے۔ آگر آپ کے کمپیوٹر میں وائرس آ جائے، تو اس سے آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ کم ہو جاتی ہے۔





وائرس کی وجہ سے آپ کے کمپیوٹر میں موجود ڈاٹا بھی کرپٹ ہو سکتا ہے۔ اسی لیے ہمہں آپنے کمپیوٹر کو اس سے بچا کر رکھنا چاہیے۔ نہیں تو آپ کو کافی مشکالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔









کمپیوٹر میں وائرس داخل ہونے کی وجوہات





ویسے تو ایسے بہت سے کام ہیں جس سے آپ کے کمپیوٹر میں وائرس داخل ہو سکتا ہے۔ لیکن میں آپ کو چند ایسے عمل کے بارے میں بتاوں گا، جو ہمارے کمپیوٹر میں وائرس داخل ہونے کی وجہ بنتے ہیں۔





سب سے پہلی اور بڑی وجہ یہ ہے، کہ آپ انٹرنیٹ سے کوئی تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کر لیتے ہو۔ جس کے اندر وائرس موجود ہوتا ہیں۔اس سے آپ کا کمپیوٹر وائرس کا شکار ہو سکتا ہے۔





اس کے علاوہ اکثر اوقات آپ آپنے موبائل کے ساتھ ڈاٹا ٹرانسفر کرنے کےلیے یو ایس بی لگاتے ہو۔ جس میں وائرس والی فائلز ہوتی ہیں۔ یا آپ آپنے کمپیوٹر کے ساتھ موبائل کنیکٹ کرتے ہو، تو وائرس آپ کے کمپیوٹر میں داخل ہو جاتا ہے۔ آگر آسان لفظوں میں کہا جائے تو ڈاٹا ٹرانسفر کرتے وقت وائرس کے زیادہ چانس ہوتے ہیں۔





وائرس سے کیسے بچا جائے





اگر دیکھا جائے تو انٹرنیٹ پر آپ کو ایسے بہت سے سافٹ وئیر مل جائیں گے۔ جن کی مدد سے آپ آپنے کمپیوٹر سے وائرس ختم کر سکتے ہیں۔ لیکن ان سافٹ وئیرز کو خریدنا پڑتا ہے۔ لیکن میں آپ کو آیک بہت ہی آچھے سافٹ وئیر کے بارے میں بتاوں گا جو فری میں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ اپ اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپنے کمپیوٹر کو وائرس سے مکمل نجات دلا سکتے ہیں۔





مالوئیربائیٹس سافٹوئیر









malwarebytes Free Download آپنے کمپیوٹر سے وائرس کو ختم کریں




اس سافٹ وئیر کا نام مالوئیربائیٹس ہے۔ یہ آپ فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔یہ اس سافٹ وئیر کا ٹرائل ورزن ہے۔ آپ اسے خرید بھی سکتے ہیں۔ لیکن میں آپ کو مشہورہ دوں گا کہ خریدنے سے بہتر آپ اسے فری ڈاونلوڈ کریں۔ اور آپنے ّوائرس کو ختم کریں ٹریل پورا ہونے کے بعد دوبارہ ڈاونلوڈ کر کے کسی دوسرے جی میل ایڈریس سے رجسٹر کر کے استعمال کرتے رہیں۔





ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ





سافٹوئیر ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے دیے گے ڈاونلوڈ لنک پر کلک کریں۔ آگر سافٹ وئیر ڈاونلوڈنگ میں کوئی مسلہ ہو تو کومنٹس میں بتا دیں۔ ہم آپ کو لنک تبدیل کر کے دیں گے۔





استعمال کرنے کا طریقہ





آگر آپ کو یہ سافٹ وئیر آستعمال کرنے میں کو مشکل پیش آئے، تو یہ ویڈیو لازمی دیکھ لیں۔ اس ویڈیو میں سمجھایا گیا ہیں، کہ آپ کس طرح اس سافٹ وئیر کو استعمال کر کے آپنے کمپیوٹر سے وائرس ختم کر سکتے ہیں۔










https://youtu.be/ELNwSBxQIOQ

Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only