Monday, April 22, 2019

دنیا کے آمیر ترین بچے۔ دلچسپ معلومات


کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے آمیر ترین بچے کون کون ہیں۔









راشد بلحسا













دبئی میں رہنے والا یہ لڑکا جس کا نام راشد بلحسا ہے۔ اس کی زنگی ہم سے الگ ہے۔ راشد بلحسا کا شمار دنیا کے امیر ترین بچوں میں ہوتا ہیں۔ راشد بلحسا کے والد دبئی میں ٹاپ کے بلڈر ہیں۔ راشد کا محل دیکنے دنیا کے مشہور ایکٹر بھی راشد سے ڈیٹ لے کر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ راشد کا یوٹیوب پر ایک چینل بھی ہے۔ راشد کو مہنگی گاڑیوں کا بہت شوق ہے۔اس کا اندازہ آپ اس کی تصویریں دیکھ کے لگا سکتے ہو، جو یہ انسٹاگرام پر شیئر کرتا ہے۔









پرنس مولے حاسان









مولے حسان مراکش کے بادشاہ کا بیٹا ہے۔ جو کے پیدا ہوتے ہی کھرب پتی تھا۔ مولے حسان مراکش کا نیا بادشاہ بنے گا۔ مولے حسان کی سب سے اچھی خصوصیات یہ ہے کہ، اسے پیسے کی نمائش کا کوئی شوق نہیں۔ یہ ایک نہائت سادہ اور شریف لڈکا ہیں۔ یہ بھی دنیا کے امیر تریں بچوں میں شامل ہے۔









ایزا بیلا بیرٹ









جس عمر میں بچے خودکو نہیں سنبھال سکتے۔ اتنے تک ایزا بیلا بیرٹ ملینر بن چکی تھی۔ یہ چار سال کی عمر میں کئی فیشن شو میں حصہ لے کر جیت چکی تھی۔ اور ایک مکمل فیشن ڈیزائنر بن چکی تھی۔ اب یہ بچی خود کی دو فیشن ڈیزانگ کمپنیاں چلا رہی ہے۔ جس میں بچوں کے کپڑے ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔


Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only