Saturday, February 16, 2019

ورڈ پریس کےلیے 5 پریمیم پلگ ان


تمام وزٹر کو اسلام و علیکم! کیسے ہو آپ سب۔ آج میں آپ تمام کےلیےورڈ پریس کے پریمیم پلگ ان لے کر آیا ہوں۔ جو کہ آپ فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہو۔ یہ پلگ ان بہت مشہور ہیں، زیادہ تر وئب سائٹس یہ پلگ ان استعمال کر رہی ہیں۔ اگر آپ کی ورڈ پریس پے وئب سائٹ ہیں تو یہ پلگ ان ضرور انسٹال کریں۔





Wp Longtail Keyword Seo Pluggin









اگر آپ آپنی پوسٹ کو گوگل سرچ انجن میں رینک کروانا چاہتے ہو، تو یہ پلگ ان لازمی انسٹال کریں۔ یہ پریمیم ورزن ہیں، اور آپڈیٹڈ بھی۔ آپ یہ پلگ ان یہاں سے فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ پلگ ان ڈاونلوڈ کرنے کےلیے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کریں۔

















Wordpress Quiz Pro Plugging









آگر آپ آپنی وئب سائٹ پر ٹریفک بڑھانا چاہتے ہیں۔ تو یہ پلگ ان انسٹال کر لیں۔ اس پلگ ان کے زریعے آپ سوالات و جوابات کی پوسٹ بنا کر فیس بک پر شیئر کر سکتے ہیں۔ ان پوسٹ پر بہت ٹریفک آتی ہے۔ آپ نے فیس بک پر اکثر اس طرح کے سوالات والی پوسٹ دیکھی ہوں گی۔ یہ پریمیم پلگ ان ہیں۔ اگر ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہو تونیچے لنک سے فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

















Whatsapp For WordPress Pluggin









وٹس آئپ فار ورڈپریس ایک چیٹ پلگ ان ہیں۔ یہ پلگ ان بہت سی مشہور وئب سائٹ استعمال کر رہی ہیں۔ اس پلگ ان کی مدد سے آپ کی وئب سائٹ وزٹ کرنے والے، وٹس آئپ کی مدد سے آپ کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں۔ آپ بھی باآسانی تمام وزٹر کے سوالوں کے جواب وٹس آئپ کے زریعے دے سکتے ہیں۔ پلگ ان ڈاونلوڈ لنک نیچے دی گی ہیں۔ آپ وہاں سے اس پلگ ان کا پریمیم ورزن فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

















Social Auto Poster Pro Pluggin









یہ پلگ ان بہت ہی مزے کا ہے۔ اگ آپ چاہتے ہیں کہ آپ جو بھی نئی پوسٹ کریں۔ وہ خود بخود سوشل نیٹورک پر شیئر ہو جائے، تو یہ پلگ ان ضرور انسٹال کریں۔ یہ پلگ ان آپ کی ہر نئی پوسٹ کو مختلف سوشل نیٹورک مثلاً فیس بک ، ٹوٹر ، پن ٹریسٹ وغیرہ پر پوسٹ کر دے گا۔ جس سے آپ کی پوسٹ پر وزٹر بڑھ سکتے ہیں۔ پلگ ان یہاں سے فری میں ڈاونلوڈ کریں۔

















Profile Builder Pro Pluggin









ورڈ پریس کا بہترین پلگ ان ہے۔ اگر آپ اپنی وئب سائٹ پر انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو یہ پلگ ان یہاں سے فری میں ڈاونلوڈ کریں۔ یہ پریمیم ہےاور لاٹیسٹ ورزن ہے۔






Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only