اسلام و علیکم پیارے دوستوں میں اُمید کرتا ہوں، آپ سب خریت سے ہوں گے۔آج تازہ ترین اردو شاعری کے ساتھ حاضر ہوں۔ درآصل آج میں کچھ شاعرانہ موڈ میں تھا۔ اسی لئیے سوچا آپ سب کو بھی فریش کیا جاے۔ آج آپ سب کے پیش خدمت ہے نئے سال کی تازہ ترین اردو شاعری۔ آج میں کچھ مشہور اشعار پوسٹ کروں گا، اگر پسند آئیں تو لازمی بتانا۔

تازہ ترین اردو شاعری کے چند مشہور اشعار
خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں۔
مشہور اشعار
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا پڑتا ہیں۔
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو بُرا کہنے سے ۔
آپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا ۔
نہیں جل رہے تھے دیئے جہاں
تارہ ترین اردو شاعری
وہاں میں نے انکھیں جلائی ہیں
جہاں دُھوپ تیز تھی دور تک
وہاں میں نے پلکیں بچھائیں ہیں
سجنا جے توُں ہاسے دتے
پنجابی تازہ ترین
دُکھ وی آچھے خاصئے دتے
لوکاں تے صرف گل ای کیتی
تُوں تے کُھول خُلاصے دتے
اُداس کرنا تو ریت ٹھہری دسمبر کی
سانحہ پشاور
مگر وہ اس بار زرا اداکاری کر گیا
تڑپتے لاشے اُٹھوا کر ناتواں ہاتھوں میں
میری ماوں پر تا قیامت مرگ تاری کر گیا
بہترین تازہ ترین اردو شاعری اور مشہور اشعار
رونے کی سزا ہے نہ رُولانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے
ہنستے ہیں تو انکھُوں سے نکل آتے ہیں آنسُوں
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی وجہ ہے
مشہور اشعار
وہ جو کہتا تھا تارے تُوڑ لاوں گا
اس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر
تازہ ترین اردو شاعری
اُسے کہنا کہ پلکوں پر نا ٹانکے خواب کے جھالر
سمندر کے کنارے گھر بنا کر کُچھ نہیں ملتا
یہ آچھا ہے کہ آپس کے بھرم نہ ٹُوٹنے پائیں
کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
تازہ ترین اردو شاعری
دھمکیاں دیتے ہو جُدای کی
یہ محبت میں بدمعاشی کیسی
مشہور اشعار
درد نے میرے دامن کو یوں تھام رکھا ہے
جیسے اس کا بھی میرے سوا کوئی نہ ہُو
مشہور اشعار
تمام دوستوں سے گزارش، تازہ ترین اردو شاعری کے بعد ایک دعا
سُنا ہے کہ اگر چالیس لوگ آمین کہ دیں۔ تو ہر دُعا قبول ہو جاتی ہے۔ تو دعا کریں اللہ تعالی ہم سب کی جائز، دلی خواہشات پوری فرمائے۔ آمین۔۔
Post a Comment