ٹیلی نار کال آفر
ٹیلی نار ڈیلی کال آفر
اس آفر میں آپ کو 6 روپے میں، 2 گھنٹوں کےلیے بے شمار ٹیلی نار منٹ ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ 200 ایم بی انٹرنیٹ اور 50 ایم بی فیس بک بھی آپ کو ملے گا۔ یہ آفر آپ شام 6 سے شام 9 بجے کے علاوہ کسی بھی ٹائم لگا سکتے ہیں۔
آفر لگانے کےلیے آپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
| Dial = *345*20# |
3 دن سہولت آفر ۔
اس آفر میں آپ کو 40 روپے میں 3 دن کےلیے، 25 ال نیٹورک منٹ۔ 250 ٹیلی نار منٹ، 250 ایس ایم ایس اور 50 ایم بی انٹرنیٹ اور 100 ایم بی وٹس ایپ ایم بی ملے گا۔ اس کی ایکسپیری ڈیٹ 3 دن ہے۔
یہ پیکج لگانے کےلیے آپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
| Dail = *5*3# |
ہفتہ وار سہولت آفر ۔ 7 دن کےلیے۔
اس آفر میں آپ کو 95 روپے میں، ایک ہفتے کےلیے یعنی 7 دن کےلیے۔ 70 تمام نیٹ ورک منٹ، 1000 ٹیلی نار منٹ، 700 ایس ایم ایس، اور 1000 ایم بی انٹرنیٹ ملے گا۔ اور ساتھ ہی 300 ایم بی سوشل نیٹ ورک کےلیے بھی ملے گی۔
پیکج لگانے کےلیے آپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
| Dial = *5*7# |
دن بھر آفر 3 دن کےلیے
اس آفر میں آپ 25 روپے میں 3 دن تک صبح 6 سے شام 6 بجے تک فری کال کر سکتے ہیں۔ صرف ٹیلی نار نمبرز کےلیے۔
پیکج لگانے کےلیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
| Dial = *345*626# |
24 گھنٹے آفر ۔
اس آفر میں آپ کو 17 روپے میں 24 گھنٹے کےلیے 75 فری ٹیلی نار ٹو ٹیلی نار منٹ دئیے جاتے ہیں۔
ایکٹیویشن کےلیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔
| Dial = *345*24# |
تمام پیکج کی معلومات
| Bundle | price | volume | Activation |
| Daily | Rs.6 | Unlimited | *345*20# |
| Daily | Rs.17 | 75 mint | *345*24# |
| 3 Day | Rs.40 | 25 offnet 250 onnet 250 sms 50 mb | *5*3# |
| 3 Day | Rs.26 | 6 Am to 6 PM Free | *345*626# |
| 3 Day | Rs.34 | Free call Except 7pm-10pm | *345*299# |
| Weekly | Rs.50 | 1200+800 mints | Activated from my telenor app |
| Weekly | Rs.95 | 70 offnet 1000 onet 700 sms 70 mb | *5*7# |
[…] وارد یوفون سمز کوڈز غُلام محمد درد پنجابی دوہڑے ٹیلی نار کال آفر ۔ ٹیلی نار کال پیکج پنجابی دُوہڑے […]
ReplyDeleteآپ لوگوں کا 24 . گھنٹہ کال آفر بہوت مہنگا پڑتا ہے پلیز قیمت کم کر دو
ReplyDeleteباقی کمپنی والے 10 روپے میں 24 گھنٹے کی آفر دے رہے ہیں اور آپ لوگ ظلم کر رہے ہو
بلکول ٹلی نار والے بہت ظلم کرتے اس کا ریٹ بہت زیادہ ہے پلیز یہ کم کریں ۔ اور اس کا نیٹ والے پیکج بھی اچھی نہیں ہے ۔ برائے مہربانی
ReplyDeleteنیٹ اور کال دونوں کیلئے نظر ثانی کریں اور ریت کم کریں ۔ ٹلئ نار سے عوام کا محبت زیادہ ہے لیکن کمپنی کا محبت نہیں ان کا قدر نہیں ہے پلیز عوام کا خیال رکھے ۔ شکریہ
بلکول ٹلی نار والے بہت ظلم کرتے اس کا ریٹ بہت زیادہ ہے پلیز یہ کم کریں ۔ اور اس کا نیٹ والے پیکج بھی اچھی نہیں ہے ۔ برائے مہربانی
ReplyDeleteنیٹ اور کال دونوں کیلئے نظر ثانی کریں اور ریت کم کریں ۔ ٹلئ نار سے عوام کا محبت زیادہ ہے لیکن کمپنی کا محبت نہیں ان کا قدر نہیں ہے پلیز عوام کا خیال رکھے ۔ شکریہ
آپ کے تقریباً تمام کال پیکج دوسرے نیٹ ورک سے مہنگے ہیں ان کا ریٹ کم کریں جناب......
ReplyDeleteشکریہ
2 گھنٹے کے پیکج دوسروں سے 1 روپیہ زیادہ کیوں جبکہ باقی یہی پیکج 5 روپے میں دیتے ہیں
ReplyDeleteانتہاء کی گھٹیا سروس ہے ٹیلی نار کی اور شکایت کریں تو بھی پرابلم دور نہیں کرتے بیلنس لوڈ کریں تو کٹ جاتا ہے بنا استعمال کے
ReplyDelete