فیس بُک ڈاٹا ڈاونلوڈ کریں
اسلام وعلیکم، اج کی پوسٹ میں آپ کو فیس بک کے بارے میں بہت ہی اہم اور دلچسپ معلومات دینے والا ہوں۔ اگر آپ چاہتے ہو کہ آج تک آپ نے فیس بک پر جتنی بھی تصاویر، ویدیوز یا پوسٹ کی ہیں،ان کو اپنے موبائل یا کمپیوٹر میں ڈاونلوڈ کر سکیں۔ تو یہ پوسٹ لازمی آخر تک پڑھنا۔ اس پوسٹ میں آپ کو تفصیل کے ساتھ بتایا جاے گا۔ کہ آپ یہ کس طرح کر سکیں گے۔
طریقہ کار
سب سے پہلے آپ اپنی فیس بک پر لاگ ان ہو کے آپنی پروفائل کو اوپن کریں۔
پھر 3 ڈاٹ پر کلک کر کے سیٹنگ پر کلک کریں۔ سینگ میں جانے کے بعد نیچے دئے گے سکرین شاٹ کو فالوں کریں۔
آپ جیسے ہی فیس بک انفارمیشن کے آپشن پر کلک کرو گے۔ ایک نی ونڈو آوپن ہو گی۔ نیچے سکرین شاٹ دیکھیں
یہاں پر آپ نے ڈاونلوڈ فیس بک انفارمیشن پر کلک کر دینا ہیں۔اپ اس پر جیسے کلک کریں گے پھر سے ایک سکرین اوپن ہو گی۔ جس پر بہت سے آپشن ہوں گے۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق آپشن سلیکٹ کر لیں۔ مطلب اپ ان میں سے جو چیز ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کو سلیکٹ کر کے اوکے کر دیں۔ آپ نیچے سکرین شاٹ دیکھ سکتے ہیں۔
آپنی مرضی کے آپشن سلیکٹ کرنے کے بعد کرییٹ ڈاٹا پر کلک کر دئیں۔ اس کے بعد اپ کو کچھ اس طرح کی سکرین نظر آے گی۔جس پر لکھا ہو گا یور فائل از پروسیسینگ ۔ اس کے بعد آپ کو تھوڑی دیر انتظار کرنا پڑھے گا۔ کیوں کے آپ کا سارا ڈاٹا ڈاونلوڈنگ کےلیے اکٹھا ہو رہا ہے۔
جب آپ کا سارا ڈاٹا ڈاونلوڈنگ کےلیے تیار ہو جائے گا۔ تو آپ کو کچھ اس طرح کا میسج ملے گا۔ سکرین شوٹ دیکھیں۔
اس سکرین میں آپ کو ڈاونلوڈ بٹن نظر آئیں گا۔ اس پر کلک کرنے کے بعد ایک ونڈو کھلے گی جس میں ویریفکیشن کےلیے آپ کو پاسورڈ ڈالنا ہو گا۔ اس کے بعد آپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ ڈاونلوڈنگ ٹائم کا منحصر آپ کے ڈاٹا پر اور سیسٹم پر ہیں۔ اگر ڈاٹا تھوڑا ہیں تو جلد ڈاونلوڈ ہو جائے گا۔
Post a Comment