بلاگر اے ایم پی تھیمز
جیسا کہ آپ جانتے ہو کہ اے ایم پی تھیمز والی ویب سائٹ بہت فاسٹ لوڈنگ ہوتی ہیں۔ اور یہ ویب سائٹ گوگل میں بھی جلدی رینک کرتی ہیں۔ ورڈپریس میں تو آپ با آسانی اے ایم پی تھیمز انسٹال کر سکتے ہو۔ اے ایم پی پلگ ان انسٹال کر کے۔ لیکن آج میں آپ کو بلاگر بلاگ سپوٹ کےلیے اے ایم پی تھیمز کلیکشن لایا ہوں۔ آپ ان تھیمز میں سے کوئی بھی تھیم انسٹال کر کے ۔ اپنے بلاگر میں انسٹال کر سکتے ہیں۔
اے ایم پی بلاگرز تھیم کی وجہ سے آپ کا بلاگ ، گوگل سرچ انجن میں جلدی رینک کرے گا۔ جس سے آپ کے بلاگ پر وزٹر زیادہ آئیں گے۔ آور آپ آپنے بلاگ سے زیادہ پیسے کما سکوں گے۔ اس کے علاوہ آپ کے بلاگ پر آنے والے وزٹر کو بھی پریشانی نہیں ہو گی۔ کیونکہ اے ایم پی تھیم باقی تمام تھیمز کی نسبت بہت جلدی اوپن ہوتی ہیں۔ جس کی وجہ سے وزٹر بار بار آپ کی وئب سائٹ یا بلاگ پر آئیں گے۔
♥ ڈاونلوڈنگ ♥
آگر آپ یہ سب اے ایم پی تھیمز فری میں ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گے ڈاونلوڈ لنک پر کلک کر کے، آپنی پسندیدہ تھیم ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ اور ساتھ ہی تمام پیارے وزٹر سے درخواست کرتے ہیں، کہ اس پوسٹ کو آپنے دوست و احباب کے ساتھ لازمی شیئر کرنا، شکریہ۔
تھیم لینے کےلیے رابطہ کریں۔
[…] Blogger Responsive Amp Themes Collactions […]
ReplyDelete