AeroMag v1.2 Premium Blogger Theme free
ایرو میگ بلاگر کےلیے بہترین تھیم ہے
Aeromag v1.2 Free Download
تھیم فارسٹ پہ اس کی قیمت 40 ڈالر ہیں. لیکن میں آپ کو یہ تھیم فری میں دے رہا ہوں. اس تھیم میں بہت سے فیوچر ہے.اس تھیم کی خصوصیات ذیل میں دی گی ہیں
خصوصیات
سٹائلش ریسنٹ پوسٹ ♥
خوبصورت نیوز ٹکر ♥
سائڈ پینل ♥
کسٹم کنٹیکٹ فارم ♥
سائیڈ موبائل مینیو ♥
الرٹ بکس ♥
خوبصورت سوشل میڈیا بٹن ♥
خوبصورت ہیڈر ڈیزائن اور کسٹم لوگو ♥
میگا مینیو سٹائل ♥
سٹائلش سرچ بکس ♥
سائیڈ مینیو میں رینڈم پوسٹ ♥
سپورٹ 24/7 ♥
ایڈز ریڈی لےآوٹ ♥
رسپانسیو سٹائل ♥
ایڈسینس ریڈی ♥
فاسٹ لوڈنگ ♥
AeroMag v1.2
یہ بلاگر تھیم بہت فاسٹ اور رسپانسیئو ہے. یہ ہر طرح کی سکرین پہ بلکل ٹھیک نظر آتی ہے. اس لیے اس تھیم کی بہت ڈیمانڈ ہے
AeroMag v1.2 blogger Theme Offer.
میں آپ کو اس بلاگر تھیم کے 3 سٹائل میں دے رہا ہوں. مطلب 3 تھیم ایک ڈیفلٹ تھیم ہے. دوسری بلیک ورژن ہے.اور تیسری اردو بلاگر کےلیے ہے. جی ہاں میں آپ کو آس تھیم کا اردو ورژن بھی ساتھ میں دوں گا. جب آپ ڈاونلوڈ لنک سے رار فائل ڈاونلوڈ کریں گے. تو اسے ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد آپ کو 3 تھیم ملیں گی. تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کریں
Must Download AeroMag Theme Documentation Folder.
Heya i am for the primary time here. I found this board and I in finding It really useful & it helped me out a lot. I am hoping to present something again and help others such as you helped me.
ReplyDeleteThank
ReplyDeleteایرومیگ تھیم کہاں چلا گیا؟ اس کا لنک کس نے ختم کیا؟
ReplyDeleteابھی چیک کرو
ReplyDelete