ایک بہترین ویڈیو بلاگ تھیم
اگر آپ بھی یوٹیوب کی طرح ایک ویڈیو سائٹ بنانا چاہتے ہے. وہ بھی فری میں تو آس پوسٹ کو ضرور پڑھنا. تو چلو شروع کرتے ہیں
میں تمام اُردو تعلیم کے ممبرز کےلیے بلاگر کی آیک بہت ہی آچھی ویڈیو تھیم لایا ہوں. اس تھیم کا لےآوٹ بہت ہی پیارا ہے . اور بلکل یوٹیوب کی طرح ہے. آپ آگر ویڈیو بلاگر بنانا چاہتے ہے. تو اس تھیم سے بہتر کوئی آور نہیں. یہ ایک رسپانسیو تھیم ہے. یہ ایڈسینس ایڈ ریڈی تھیم ہے. اس تھیم کا مینیو رسپانسیو ہے
اس تھیم کا رسپانسیو لے آوٹ آپ کی ویب سائٹ کو چار چاند لگا دے گا. آپ اس کا سکرین شوٹ دیکھ سکتے ہیں
میں آپ کو یہ تھیم فری میں دے رہا ہوں. آپ فری میں یہ تھیم ڈاونلوڈ کر سکتے ہو
آگر آپ دوستوں کو بلاگر تھیم پسند آئے تو کومنٹس کر کے ضرور بتانا. آور اس پوسٹ کو آپنے دوستوں کے ساتھ فیس بک پہ ضرور شیئر کرنا. شکریہ
آگر آپ بلاگر کےلیے اُردو کی تھیم تلاش کر رہے ہے. تو آپ کی تلاش ختم . جی ہاں نیچے دی گی لنک پر کلک کر کے بلاگر اُردو تھیم ڈاونلوڈ کریں. وہ بھی فری میں
Download link khan hai
ReplyDeleteبھائی ڈاونلوڈ لنک ڈال دی گی ہیں اب ڈاونلوڈ کریں
ReplyDeleteبھائی پلیز اس تھیم کو سینڈ کر دینا
ReplyDeleteGood them plz send me
ReplyDeleteبھائی پوسٹ میں ڈاونلوڈ لنک ڈال دیا ہے آپ وہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
ReplyDeleteبھائی پوسٹ میں ڈاونلوڈ لنک موجود ہے آپ وہاں کلک کر کے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
ReplyDelete