Tuesday, June 26, 2018

کسی بھی موبائل کا پیٹرن یا پن لاک کھولو صرف چند سیکینڈ میں

کسی بھی موبائل کا بھولا ہوا پیٹرن یا پن لاک آسانی سے کھولو


کیا آپ آپنے موبائل کا پیٹرن یا پن لاک بھول گے ہو.اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں. کیونکہ اس پوسٹ میں آپ کو بتایا جائے گا.کہ اگر آپ اپنے موبائل کا پیٹرن یا پن لاک بھول گے ہو,تو کیسے کھولو گے. یہ نہایت ہی آسان طریقہ ہے. بس آپ نے چند سٹیپ فالو کرنے ہیں




وارننگ


اس طریقہ کار سے آپ کے موبائل کی انٹرنل میموری, میں جو بھی ڈاٹا ہو گا وہ ڈیلیٹ ہو جائے گا. اس لیے دھیان رہے کہ جب اپ یہ کام کرتے ہو, تو سب سے پہلے آپنے ڈاٹا کو محفوظ کر لیں. مطلب اپنے تمام کنٹیکٹ نمبرز کو سم میں محفوظ کر کے, سم موبائل سے نکال لیں. پھر جو تصاویر یا ویڈیوز اپکے موبائل کی انٹرنل میموری میں ہیں. انھیں میموری کارڈ میں شفٹ کر کے, میموری کارڈ موبائل سے نکال لیں



طریقہ کار


پیٹرن یا پن لاک کھولنے کےلیے, سب سے پہلے اپنے موبائل کو آف کریں. اس کے بعد اگر اپ کے پاس سیمسنگ موبائل ہے تو پاور آن آف بٹن مینیو بٹن آور والیم آپ بٹن کو پریس کر کے رکھیں. آور جب موبائل سکرین روشن ہو جائیں تو چھوڑ دیں. اس طرح اگر آپ کے پاس کیو موبائل ہے. تو اس کا پاور ان آف بٹن اور والیم آپ بٹن کو اکٹھا دبانا ہے


اس کے بعد اپ کے موبائل سکرین پر سیٹینگ شُو ہو گی. آپ نے والیم ڈاون کو دباتے ہوئے نیچے, ریسٹو اینڈ فیکٹری سیٹ پر لا کر مینیو ان اف بٹن کو پریس کریں


Restore factory and Set


اس کے بعد نئی سکرین پر والیم ڈاون کے زریعے ڈیلیٹ ال ڈاٹا پر آ کر پاور آن آف بٹن کو پریس کر دیں. اس کے بعد کچھ پوسیس چلے گا. اور نئی سکرین شُو ہو گی. اس پر آپ نے ریبوٹ ناو پر ا کو ان اف بٹن سے یس کر دینا ہے


آپ کا موبائل ایک دفعہ آف ہو کر دوبارہ آن ہو گا. اپ کا پیٹرن یا پن لاک ختم ہو گیا ہو گا. اس طریقہ کار کی مدد سے آپ کسی بھی آنڈرائیڈ موبائل کا پیٹرن یا پن لاک کھول سکتے ہو



نیز


اگر آپ کے پاس کوئی اور مابائل ہے. تو آپ گوگل سرچ میں جا کر موبائل کا نام لکھو اور ساتھ ریسٹور فیکٹری سیٹ لکھ کر سرچ کریں. اس موبائل کا طریقہ کار آپ کو مل جائے گا



سپیشل ٹھینکس


تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ویب سائٹ وزٹ کی. اس کے ساتھ ہی تمام دوستوں سے گزارش ہے, کہ اس پوسٹ کو آپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں. شکریہ

Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only