Saturday, May 26, 2018

آپنے موبائل سے ڈیلیٹ ویڈیو اور تصویر کو دوبارہ ریکور کریں وہ بھی صرف چند سیکنڈ میں

آپنے موبائل سے ڈیلیٹ ویڈیو اور تصویر کو دوبارہ ریکور کریں


اگر آپ کے موبائل سے کوئی پرسنل تصویر یا ویڈیو ڈیلیٹ ہو جائے تو آپ یقینن بہت پرشان ہوجاتے ہوگے' اور سوائے سر پکڑ کے بیٹھنے کے آور کچھ نہیں کر سکتے.کیوں کہ میرے ساتھ بھی اس طرح کے کافی واقعات ہو چکے ہیں.پھر میں نے کافی ریکوری آیپ بھی انسٹال کر کے کوشیش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا کیوں کہ کوئی بھی ائپ کام نہیں کر رہی تھی لیکن جب سے مجھے یہ ایپ ملی ہے میری تمام پرشانیاں ختم ہو گی ہے


توآج میں اسی مسلے کا حل آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے جا رھا ہوں.


آپنے موبائل سے ڈیلیٹ ویڈیو اور تصویر کو دوبارہ ریکور کریں
اس کےلیے سب سے پہلے آپ کو اپنے موبائل میں ایک ایپ انسٹال کرنی ہے.جو کہ آپ کو اسانی سے پلے سٹور سے مل جائے گی.اس ایپ کا نام ڈسک ڈگر فوٹو ریکوری (Disckdigger photo recovery) ہے.



DisckDigger Photo Recovery


اس ایپ کو موبائل میں انسٹال کر لینے کے بعد جب بھی آپ سے کوئی ویڈیو یا تصویر غلطی سے ڈیلیٹ ہو جائے تو پرشان ہونے کی ضرورت نہیں.آپ صرف اس ایپ کو اوپن کریں اور اس میں ویڈیو اور تصویر کا فولڈر ہے جو چیز اپ سے ڈیلیٹ ہوئی ہے مطلوبہ فولڈر میں جائے.اس کے بعد اسے سلیکٹ کریں.پھر اوپر ٹاپ پر تھری ڈاٹ پر کلک کریں.ایک اپشن آئے گا ریکور ٹو ایس ڈی کارڈ اس پر کلک کر دیں. اپ کا ڈاٹا اپ کے موبائل میں دوبارہ سیو ہو جائے گا


 ایپ یہاں سے ڈاونلوڈ کریں


آگر پوسٹ پسند آئے تو شیئر لازمی کرنا


آور ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کر لیں کیونکہ میں اس پر ڈیلی بہت سی انفورمیٹڈ ویڈیو پوسٹ کرتا رہتا ہوں.نیچے لنک پر کلک کر کے آپ سبسکرائب کر سکتے ہیں

Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only