Tuesday, May 22, 2018

مکس بیوٹی کریم سے اپکو ملے چاند سا نکھار


طریقہ استعمال


ایک پلاسٹک کی پیالی میں فائزہ بیوٹی کریم ایک کھانے کا چمچ ڈالیں اور اس میں ادھا چائے کا چمچ صندل پاوڈر کا ملا لیں. صندل پاوڈر آپ کو کسی بھی حکیم کی دوکان سے مل جائے گا اور اسے اچھی طرح مکس کر لیں اور کسی صاف شیشی میں بھر کر فریج میں رکھ لیں . روزانہ رات کو پہلے چہرے کو کسی اچھے سے بیوٹی سوپ یا فیس واش سے دھو کر خشک کر کے یہ زرا سی کریم لگائیں اور سو جائیں صبح اُٹھ کر چہرہ کسی بیوٹی سوپ سے دھو لیں جب یہ کریم ختم ہو جائیں تو اس طریقہ سے کریم دوبارہ بنالیں .


فائزہ بیوٹی کریم ایک مشہور بیوٹی کریم ہے جو سکن کو وائٹ اور برائٹ کرتی ہے اس میں ایک قدرتی جزو کا ملاپ آپ کو اس قدر گوری رنگت عطا کرے گا کہ آپ حیران رہ جائے گےیہ مکس کریم صرف 2 ہفتے لگانے سے آپ کو بے حد گوری رنگت ملے گی..


اگر پوسٹ پسند آئے تو آپنے دوستوں سے لازمی شیئر کریں

Post a Comment

favourite category

...
section describtion

Whatsapp Button works on Mobile Device only