آسلام وعلیکم ! آج کی پوسٹ میں آپ کو بہت پیاری ٹریک بتانے جا رہا ہوں۔ ٹیلی نار یوزر
امید ہے آپ کو پسند اے گی۔
ویسے تو آپ کو روزانہ آپنے موبائل میں لوڈ یا کارڈ ریچارج کرتے ہوں گے۔ تو اسی سلسلے میں آپ کو کچھ بتانے والا ہوں۔
یہ صرف ٹیلی نار یوزر کےلیے ہے۔
آپ کو جب بھی
100
روپے یا اس سے زیادہ کا لوڈ یا ریچارج کرنا ہے۔ تو اس سے پہلے اپ کو ایک چھوٹا سا کوڈ ڈائل کرنا ہے ۔
جس سے آپ کو ملے گے۔
10
آل نیٹ ورک منٹ جو آپ کسی بھی نیٹ ورک پہ کال کر کے استعمال کر سکتے ہو ۔
یقینن آپ کو یہ پوسٹ پسند ائی ہو گی کومنٹس کر کے رائے ضرور دینا۔
Post a Comment